温馨提示:本站仅提供公开网络链接索引服务,不存储、不篡改任何第三方内容,所有内容版权归原作者所有
AI智能索引来源:http://www.js.com/ur/about
点击访问原文链接

کمپنی کے بارے میں | JSCLJSCL

کمپنی کے بارے میں | JSCLJSCL Search by Keyword English اردو Main menu Skip to primary content Skip to secondary content ہوم کمپنی کے بارے میں تصور اور مقصد کمپنی کی معلومات ایسوسیئیٹڈ کمپنیاں گورننس ضابطہ اخلاق بورڈ کے ڈائریکٹرز ڈائیریکٹرز کے انتخابات ہمارے کاروبار مجاز کاروباری سرگرمیاں ذیلی کمپنیاں Banking دیگر انویسٹمنٹس سرمایاکار سرمایاکاروں کے لیے معلومات سمبل اور لسٹنگ فری فلوٹ شیئر ہولڈنگ پیٹرن مالیاتی کارکردگی کا خلاصہ مالیاتی گوشوارے Entity & Instrument Ratings اجلاس کے نوٹس اعلانات شیئر ہولڈرس کے لیے معلومات خبریں اور میڈیا سی ایس آر   کمپنی کے بارے میں جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ(JSCL)بنیادی طور پر مالی خدمات کے شعبے میں ایک سرمایہ کار کمپنی ہے اور پاکستان کی ابھرتی ہوئی کمپنیز میں طویل مدتی سرمایہ کاری بھی کرتی ہے۔ مالی خدمات میں اسکی سرمایہ کاری تمام شعبہ جات پر مشتمل ہے۔ جس میں اثاثوں کی نظامت، کمرشل بینکاری، مرماتی بینکاری، اسلامک بینکاری، سیکیورٹیز بروکریج اور انشورنس شامل ہیں۔ JSCLٹیکنالوجی ، نقل و حمل، میڈیا اور صنعتی کمپنیز میں طویل مدتی اسٹریٹیجک سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتی ہے۔
JSCLجہانگیر صدیقی صاحب کے قائم کردہ ایکویٹی اور فکسڈ انکم سیکیورٹیز اور کارپوریٹ فنانس بزنس کی جانشینی میں4مئی1991 ؁ء کو کمپنی آرڈیننس1984کے تحت پاکستان میں قائم ہوئی۔
JSCLپاکستان کی پہلی سیکیورٹیز کمپنی تھی جو کہ اپنے پرانے جوائنٹ وینچر پارٹنرBear Stearns کی وجہ سے وال اسٹریٹ پڈگری(Wall Street Pedigree)کی حامل تھی۔ JSCLُٓپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی پہلی کارپورٹ ممبر تھی اور کراچی اسٹاک ایکسچینج پر10اگست1993 ؁ء میں لسٹ ہوئی۔

Aboutتصور اور مقصد کمپنی کی معلومات Governanceضابطہ اخلاق بورڈ کے ڈائریکٹرز Our BusinessesInvestorsNews & Media JS GROUP © 2026. ALL RIGHTS RESERVED.
Site Last Updated on 2026-01-14 For investor queries and Complaint handling:
Company Secretary, Jahangir Siddiqui & Co. Ltd
UAN: (+92-21) 111 574 111
Fax: (+92-21) 35632575
Email: shareholder@js.com Designed & Developed By: inspurate English اردو

智能索引记录