温馨提示:本站仅提供公开网络链接索引服务,不存储、不篡改任何第三方内容,所有内容版权归原作者所有
AI智能索引来源:http://www.js.com/ur/code-of-conduct
点击访问原文链接

ضابطہ اخلاق | JSCLJSCL

ضابطہ اخلاق | JSCLJSCL Search by Keyword English اردو Main menu Skip to primary content Skip to secondary content ہوم کمپنی کے بارے میں تصور اور مقصد کمپنی کی معلومات ایسوسیئیٹڈ کمپنیاں گورننس ضابطہ اخلاق بورڈ کے ڈائریکٹرز ڈائیریکٹرز کے انتخابات ہمارے کاروبار مجاز کاروباری سرگرمیاں ذیلی کمپنیاں Banking دیگر انویسٹمنٹس سرمایاکار سرمایاکاروں کے لیے معلومات سمبل اور لسٹنگ فری فلوٹ شیئر ہولڈنگ پیٹرن مالیاتی کارکردگی کا خلاصہ مالیاتی گوشوارے Entity & Instrument Ratings اجلاس کے نوٹس اعلانات شیئر ہولڈرس کے لیے معلومات خبریں اور میڈیا سی ایس آر   ضابطہ اخلاق ہماری کمپنی کی کامیابی کا انحصار اعلیٰ اخلاقی و کاروباری طرز کار اختیار کرنے پر ہے۔
JSCLفیملی کے ہر ممبر سے امید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل ضابطہ اخلاق کا جائزہ لے اور اسکی مکمل پاسداری کرے۔

کاروبار کا طرز کار اور معلومات کا اظہار مناسب حد تک شفاف رکھے جائیں۔ بہترین منافع کے حصول میں منصفانہ کاروباری طرز کار اختیار کرنا۔ گاہکوں کے مفاد کا تحفظ۔ اچھے کارپوریٹ شہریت کے اصولوں کو اپناتے ہوئے سماجی ذمہ داری پوری کرنا۔ مالیاتی گوشوارے ، کاروباری آپریشنز کی صحیح عکاسی کرے اور حقیقت نہ چھپائے۔ کاروبار کے طرز عمل میں وفاداری، دیانتداری، ایمانداری اور وقار سے کام لینا۔ بہترین لوگوں کی خدمت حاصل کرنا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا، ترغیب دینا ، انعام دینا تاکہ وہ اعلیٰ کارکردگی دکھائیں۔ پیشہ وارانہ روابط اور آزادانہ ماحول جہاں ہر کسی کو بات کرنے کا حق حاصل ہو۔ ہم اپنے کلائنٹس اور حصص یافتگان کے مالی مقاصد کے حصول کے ضمن میں اعلیٰ کارکردگی اور ملازمین کی محنت کی قدر کرتے ہیں۔ JSCL میں ملازمت کے دوران یا اسکے بعد تمام معلومات / اعداد و شمار میں اعلیٰ سطح کی رازداری کو برقرار رکھنا۔ کوئی ایسا پیشہ وارانہ اور کاروباری کام نہ کرنا یا کسی بھی قسم کی سود مند مفاد (Beneficial Interest) نہ رکھنا جو کمپنی کے مفادات کے متنازعہ یا ان سے مسابقت رکھتا ہو۔ ملازمین کو پیشگی منظوری کے بغیر دوسری تنظیم میں کسی بھی پوزیشن کو اختیار نہیں کرنا چاہئے۔ انسائیڈر ٹریڈنگ (Insider Trading) قطعی ممنوع ہے۔ کام کی جگہ پر ہراساں کرنے سے گریز کرنا اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کی فوری اطلاع دینا۔ ملازمین سے یکساں سلوک کرنا اور اختیارات کے غلط استعمال سے گریز کرنا۔ کمپنی کے اثاثوں کو موثر طریقے سے استعمال کرنا پروپرائٹری (Proprietary) معلومات کی رازداری رکھنا۔ تحائف اور رشوت لینے اور دینے سے گریز کرنا ، بجز اس تحائف کہ جن کے متعلق بتادیا گیا ہو اور اجازت لی گئی ہو۔ صحتمندانہ اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کی جدوجہد کرنا اور قدرتی وسائل کے ضیائع سے گریز کرنا۔ Aboutتصور اور مقصد کمپنی کی معلومات Governanceضابطہ اخلاق بورڈ کے ڈائریکٹرز Our BusinessesInvestorsNews & Media JS GROUP © 2026. ALL RIGHTS RESERVED.
Site Last Updated on 2026-01-14 For investor queries and Complaint handling:
Company Secretary, Jahangir Siddiqui & Co. Ltd
UAN: (+92-21) 111 574 111
Fax: (+92-21) 35632575
Email: shareholder@js.com Designed & Developed By: inspurate English اردو

智能索引记录